Class Ten

(past papers for prev ninth class whose papers are postponed)

Instructions

محترم والدین، السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سابقہ کلاس نہم کی کچھ نصابی دہرائی کے لیۓ نہم کے پچھلے پیپرز دیۓ گۓ ہیں۔
چنانچہ پوری لگن اور فکر مندی سے بچوں کے وقت کو قیمتی بنائیں اور اپنی نگرانی میں ان سے ان تمام تعلیمی سرگرمیوں پر کام کروائیں۔ اس کے علاوہ بچوں کے ایمان، نماز اور تلاوت وغیرہ پر بھی محنت فرمائیں۔ اللہ تعالی ہماری مدد فرمائیں۔

Join the WhatsApp group by sending your (Students’s) Name on this No. : 03007165066
Facebook: https://www.facebook.com/das.skt/

Letter to Parents

Past Papers